{"product_id":"ana-wa-jibreel-pbuh","title":"Ana Wa Jibreel PBUH","description":"\u003cdiv class=\"_1xwp\" style=\"direction: rtl\"\u003e٭امام الانبیاء حضرت محمد ﷺ اور حضرت جبریل علیہ السلام کی علمی، روحانی و مشاورتی ملاقاتیں۔٭دونوں حضرات کے مقاماتِ مجالس کا تعارف۔٭نزولِ وحی اور حضورﷺ کی خدمت میں روحْ الامینؑ کی حاضری کی دلچسپ کیفیات۔٭صحابہ کرام ؓ اور روح القدس کی زیارتیں۔٭معلومات افزاء اور ایمان افروز واقعات۔٭سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ کا منفرد انداز ۔٭فرشی سوالات کے عرشی جوابات۔٭ظہورِ قدسی کے دن سے دمِ واپسیں تک سید المرسلین ﷺ کے حضور آمد اور سبق آموز مکالمات۔٭احکام، بشارتوں اور تنبیہات کے پیغامات۔٭آسمانوں، فرشتوں اور آفاق ِ عالم میں حضورؐ کا ذکرِ خیر ۔٭او رلا تعداد زمینی و آسمانی رموزاور حیرت انگیز معلومات ، سیرتِ رسولﷺکے سانچے میں ڈھل کر پہلی بار اردو میں، کتاب وسنت سے مزین، عشقِ رسالت سے معطر تحریر۔ آئیے ! سیرتِ رسول اکرمﷺ کا وہ باب کھولتے ہیں جس کے مندرجات کا ذکر مستند کتابوںمیں موجود تھا اور اب ایک محبِ رسولؐ، صاحبِ قلم اور معلمِ دین نے اسے ادب کی لطیف و محبوب زبان میں ترجمانی کے ساتھ کھولنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ (پروفیسر مفتی )محمد نوید لاہوری۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب لاہور\u003c\/div\u003e","brand":"Bin Imtiaz","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":54488633704814,"sku":"SKU-ana-wa-jibreel-pbuh","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/1014\/4517\/3614\/files\/Jibreel-shop.jpg?v=1786131494","url":"https:\/\/binimtiaz.com\/products\/ana-wa-jibreel-pbuh","provider":"Bin Imtiaz Store","version":"1.0","type":"link"}