{"product_id":"ana-wa-khalili-pbuh","title":"Ana Wa Khalili PBUH","description":"\u003cp\u003eایک ایسے پروقار، عالی دماغ اور ذہین ترین محبِ رسول ﷺ نوجوان کا بیان ِ سیرت جسے خود صاحبِ سیرت نے \"وِعاء العلم (ظرفِ علم)\"لقب سے نوازا۔* جس نے سفر و حضر، مسجد و صفہ ، امن و جہاد، صلح و مذاکرات، حجاز و بیرونی دنیا کے حالات کے تناظر میں اپنے خلیل و محبوب نبی ﷺ کے اخلاق و شمائل کا گہرا مطالعہ کیا۔* جو مشکل ترین لمحات میں بھی متاعِ حیات کا ایک ایک لمحہ زیارتِ رسول ﷺ، ان کے علمی فیوض، عملی برکات، اخلاقی روشنی اور اقوال کی خوشبو سے معطّر ہوتے رہے۔* دنیا جانتی ہے کہ یمن کے رہنے والے اس دوسی نوعمر نے قبول ِ اسلام کے بعدبقیہ زندگی اپنے آقا علیہ السلام کے اخلاقِ حسنہ ، اندازِ تعلیم، طرزِ سیاست، طریقۂ عبادت اور مخلوقِ خدا  کے ساتھ حسنِ معاملات کو شب و روز عام کرنے میں گزری۔  آئیے!اس محترم و مستند عالمِ دین، عاشقِ رسول ﷺاور محدث الامۃ، حافظ الحدیث اور خادمِ خاتم النبیین والمرسلین ﷺ سے شاہِ امم ﷺ کی وہ سیرت سنتے ہیں،جس کا ایک ایک حرف مستند ومعلومات افزاہےاور ہر جملہ عشقِ رسالت، فکرِ آخرت اور حکمتِ دینِ اسلام کا داعی ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Bin Imtiaz","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":54488637636974,"sku":"SKU-ana-wa-khalili-pbuh","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/1014\/4517\/3614\/files\/Title.jpg?v=1786131526","url":"https:\/\/binimtiaz.com\/products\/ana-wa-khalili-pbuh","provider":"Bin Imtiaz Store","version":"1.0","type":"link"}