Hazrat Mohammad PBUH Ka Bachpan

Hazrat Mohammad PBUH Ka Bachpan

Rs.600.00
Skip to product information
Hazrat Mohammad PBUH Ka Bachpan

Hazrat Mohammad PBUH Ka Bachpan

Rs.600.00
Description

مؤلف کتابِ ہٰذا نے حضور سید الکائنات ﷺ کے اعلانِ نبوت سے پہلے کی سیرت کو قلمبند کرنے کی سعادت حاصل کی تو اسے دو حصوں میں تقسیم کیا: 1 بچپن سے بلوغت: اس کاقرآنی نام اَلنَّجْمُ الثَّاقِبُ ’’روشن ستارہ‘‘(حضرت محمد ﷺ کا بچپن) ہے، جو آپکے ہاتھوں میں ہے۔ 2 بلوغت تا اعلانِ نبوت: اس کا قرآنی نام حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِ (فجر ہونے تک) رکھا۔ جس کا نام(حضرت محمد ﷺ کا عہدِ شباب )ہے۔ وہ بھی طبع ہوچکی ہے۔د

 تمام مضامین کو جن آٹھ ابواب میں تقسیم کیا گیا وہ یہ ہیں:

باب ۱: حضوؐر کا سراپا، بزم آرائی و شرافتِ نسبی باب ۲: طلوعِ فجر وضو افشانی

باب ۳: حَضانت و رَضاعت باب ۴: بچپن، لڑکپن اور بشارتیں

باب ۵: مدینہ کی باتیں، مکہ کی یادیں باب ۶: بلوغت کی دہلیز پر

باب۷:دروس و عبرو تکوینی امور باب ۸:نبوت و رسالت کی طرف

You may also like