Asaan Tarjuma Quran

Asaan Tarjuma Quran

Rs.4,800.00
Skip to product information
Asaan Tarjuma Quran

Asaan Tarjuma Quran

Rs.4,800.00
Description
عالمی شہرت یافتہ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب رحمہ اللہ کی ایک عظیم خدمت قرآن۔
حضرت فرماتے ہیں کہ اس ترجمہ قرآن میں قرآن کریم کا مطلب آسان بامحاورہ، اور رواں انداز میں واضح کیا گیا ہے ۔ یہ ترجمہ بالکل لفظی بھی نہیں اور نہ ہی اتنا آزاد ہے کہ جو قرآن کریم کے الفاظ سے دور چلاجائے ۔
تشریحی حواشی میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی مدد لے سکے ۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا ۔ کیونکہ اسکے لئے بفضل اللہ تعالیٰ مفصل تفسیریں موجود ہیں ۔ البتہ مختصر حواشی میں بھی چھنی چھنائی بات لکھی گئی ہے جو بہت ساری کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے ۔

You may also like