Malfoozat E Hakeem Ul Ummat

Malfoozat E Hakeem Ul Ummat

Sale price  Rs.18,000.00 Regular price Rs.24,000.00
Skip to product information
Malfoozat E Hakeem Ul Ummat

Malfoozat E Hakeem Ul Ummat

Sale price  Rs.18,000.00 Regular price Rs.24,000.00
Description

حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے ملفوظات و تعلیمات اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔

تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہے 

You may also like